صَلَّی اللہُ عَلیٰ حَبِیْبِہٖ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہِ وَسَلَّم

ڈیرہ محمد آباد

آستانۂ عالیہ محمد آباد، نقشبندی مجدّدی مکانشریفی ظفری سلسلے کا مرکز ہے۔ یہ پنجاب کے ضلع لیّہ کی چک نمبر 335 میں چوک اعظم کے قریب طریقت کے مسافروں کی رہنمائی کے لئے جلوہ گر ہے۔ ہزاروں سالکانِ طریقت اس آستانہ سے فیضیاب ہوچکے ہیں۔ اور رشد و ہدایت کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ حضرت میاں محمد صدیق ڈاہر رحمۃ اللہ علیہ، ڈیرہ محمد آباد کے بانی ہیں۔ ہر سال 3 ربیع الاوّل کو آپ کے عرس کی مرکزی تقریب، ڈیرہ محمد آباد میں بڑی عقیدت اور احترام کے ساتھ  منعقد کی جاتی  ہے۔ جس میں شرکت کے لئے لوگ دور دور سے تشریف لاتے ہیں۔ موجودہ سجّادہ نشین، حضرت ظفر محمودالحسن مدظلہ العالی بہت کمال و خوبی کے ساتھ اپنے بزرگوں کے مشن کو آگے بڑھارہے ہیں۔

urs of Hazrat Mian Muhammad Siddique Dahar

58

حضرت ظفر محمودالحسن مدظلہ العالی

(سجادہ نشین ڈیرہ محمدآباد)

Location and Map of Daira Muhammadabad (Astana-e-alia Muhammad Abad)

By Syed Muhammad Abid